Advertisement

غزہ میں جاری مسلسل اسرائیلی بمباری سے مزید 44 فلسطینی شہید

غزہ میں جاری مسلسل اسرائیلی بمباری سے مزید 44 فلسطینی شہید

غزہ میں جاری مسلسل اسرائیلی بمباری سے مزید 44 فلسطینی شہید

غزہ میں جاری مسلسل اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44 افراد شہید، 123 زخمی ہوگئے ہیں۔۔

اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی، نصیرات اور بیت لاحیہ کے علاقوں کو نشانہ بنایا، جبکہ مغربی کنارے میں بھی 2 فلسطینیوں کو شہید متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

غزہ میں اسرائیلی بربریت کا نشانہ بننے کر شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد 43 ہزار 552 ہوگئی، ایک لاکھ 765 زخمی ہو چکے ہیں،  اقوام متحدہ انسانی حقوق کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے شہید ہونے والوں میں 70 فیصد خواتین اور بچے شامل ہیں۔

اقوام متحدہ نے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر رپورٹ جاری کی ہے۔

جاری کردی رپورٹ کے مطابق غزہ جنگ کے پہلے 6 ماہ میں 34 ہزار500 فلسطینی شہیدہوئے، جبکہ اسرائیلی اقدامات نےغزہ کے شہریوں کی زندگی خطرے میں ڈال دی، امدادی سامان روکنا، گھروں پربمباری، نقل مکانی پر مجبورکرنا غیرقانونی اقدامات ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب اسرائیل کے جنوبی بیروت پر حملے سے 15 افراد شہید اور متعددزخمی ہوگئے ہیں۔

اسرائیل نے لبنان کے جنوبی مضافاتی علاقوں میں 9 مقامات پر بمباری کی، اور حریت حریک، برج البراجنہ اورالحدث کے علاقوں کونشانہ بنایاگیا، جبکہ اسرائیلی فوج کی طرف سے رہائشیوں کو علاقہ چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے، لبنان میں اب تک 3 ہزار117افراد جاں بحق، 13 ہزار888 زخمی ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملائیشیا میں طوفانی بارشیں، کئی ریاستوں میں سیلاب
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے 422 زور مکمل، مزید 100 فلسطینی شہید
مقبوضہ کشمیر؛ کینسر کے مریضوں میں تشویش ناک اضافہ ریکارڈ
بھارتی اسپتال کا بنگلادیشی مریضوں کا علاج کرنے سے انکار
ملائیشیا میں شدید بارشیں؛ 18 ہزار سے زائد خاندان متاثر
چین میں دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر دریافت، مالیت 80 بلین امریکی ڈالر سے زائد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version