مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کی حدود حطیم میں نوافل کی ادائیگی کیلئے اوقات مقرر کر دیئے گئے ہیں۔
انتظامیہ کے مطابق حطیم میں مرد حضرات کیلئے اوقات صبح 8 سے 11 بجے تک ہوں گے، جبکہ حطیم میں خواتین رات 8 بجے سے رات 2 بجے تک نوافل ادا کر سکتی ہیں۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حطیم میں داخلہ مغربی دروازے سے ہوگا،ر کنےکاد ورانیہ 10 منٹ ہوگا، حطیم میں نوافل کی ادائیگی کے اوقات مقرر کرنے کا مقصد رش کنٹرول کرنا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement