Advertisement
Advertisement
Advertisement

روس، اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کروانے کے لیے تیار

Now Reading:

روس، اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کروانے کے لیے تیار
روس، اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کروانے کے لیے تیار

روس، اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کروانے کے لیے تیار

روس نے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ کروانے کے لیے رضامندی ظاہر کردی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک سینئر روسی اہلکار نے اسرائیلی میڈیا کو بتایا کہ روس، اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ کروانے کے لیے تیار ہوگیا ہے۔

روسی اہلکار کا کہنا تھا کہ روس ہر اس چیز کی مدد اور حمایت کے لیے تیار ہے جو شہری آبادی میں قتل و غارت کو روکنے اور شہری انفراسٹرکچر کو تباہی سے بچانے کے لیے مددگار ثابت ہو۔

خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ روس ایرانی اسلحہ کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے شام کے صدر بشار الاسد پر دباؤ ڈالے گا کہ وہ اپنی سرزمین سے حزب اللہ کے لیے اسلحہ کی اسمگلنگ کو روکے۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن ہاہو نے لبنان میں پیجر اور واکی ٹاکی حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر؛ ضلع ادھم پور میں دو خواتین گرفتار
بھارتی فوجی نے سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی
جنوبی کوریا میں ایمرجنسی مارشل لاء لگا دیا گیا
امریکہ کے معروف اخبار کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مشورہ
اسرائیلی یرغمالیوں کی عدم رہائی پر ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی
حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے پر بھارت میں بنگلادیش کے خلاف نفرت عیاں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر