Advertisement
Advertisement
Advertisement

جے شنکر کی پریس کانفرنس کیوں نشر کی، کینیڈا نے آسٹریلوی میڈیا کو بلاک کردیا

Now Reading:

جے شنکر کی پریس کانفرنس کیوں نشر کی، کینیڈا نے آسٹریلوی میڈیا کو بلاک کردیا
جے شنکر کی پریس کانفرنس کیوں نشر کی، کینیڈا نے آسٹریلوی میڈیا کو بلاک کردیا

جے شنکر کی پریس کانفرنس کیوں نشر کی، کینیڈا نے آسٹریلوی میڈیا کو بلاک کردیا

کینیڈا نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی پریس کانفرنس نشر کرنے پر آسٹریلوی میڈیا کو بلاک کردیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے وزیر خارجہ پینی وونگ کے ساتھ بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے مشترکہ پریس کانفرنس کی تھی۔

اس پریس کانفرنس کو نشر کرنے پر کینیڈا نے آسٹریلیا ٹو ڈے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بلاک کردیا ہے جب کہ یہ اقدام پریس کانفرنس کے دوران کینیڈا کے خلاف جے شنکر کے تنقیدی تبصرے کے بعد سامنے آیا۔

بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا ہینڈلز اور آسٹریلیا ٹوڈے کے کچھ پیجز کو بلاک کرنے کی کینیڈا کی کارروائی آزادی اظہار کے حوالے سے منافقت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

ترجمان نے اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ سوشل میڈیا اکاؤنٹ اور ادارے کے مخصوص صفحات کو بلاک کیا گیا ہے جو کینیڈا میں ناظرین کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔

Advertisement

انہوں نے مزید بتایا کہ وزیر خارجہ جے شنکر اور پینی وونگ کی پریس کانفرنس نشر کرنے کے صرف چند گھنٹوں بعد ہی اس مخصوص اکاؤنٹ کو بلاک کردیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملائیشیا میں طوفانی بارشیں، کئی ریاستوں میں سیلاب
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے 422 زور مکمل، مزید 100 فلسطینی شہید
مقبوضہ کشمیر؛ کینسر کے مریضوں میں تشویش ناک اضافہ ریکارڈ
بھارتی اسپتال کا بنگلادیشی مریضوں کا علاج کرنے سے انکار
ملائیشیا میں شدید بارشیں؛ 18 ہزار سے زائد خاندان متاثر
چین میں دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر دریافت، مالیت 80 بلین امریکی ڈالر سے زائد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر