Advertisement
Advertisement
Advertisement

مقبوضہ کشمیر؛ ضلع ادھم پور میں دو خواتین گرفتار

Now Reading:

مقبوضہ کشمیر؛ ضلع ادھم پور میں دو خواتین گرفتار
مقبوضہ کشمیر؛ ضلع ادھم پور میں دو خواتین گرفتار

مقبوضہ کشمیر؛ ضلع ادھم پور میں دو خواتین گرفتار

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی پولیس نے کشمیریوں کے خلاف پکڑ دھکڑ کی کارروائیاں مزید تیز کرتے ہوئے ضلع ادھم پور میں دو خواتین کو گرفتار کر لیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت ان خواتین کو جدوجہد آزادی کی مبینہ حمایت کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

پی ایس اے کے تحت کسی بھی شہری کو بغیر مقدمہ چلائے دو سال تک قید رکھنے کا اختیار ہے، جبکہ کشمیری سیاسی کارکنوں اورخواتین کو بھی آزادی پسند نظریات پر گرفتار کیا جا رہا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس نے بتایا کہ دختران ملت” کی سربراہ آسیہ اندرابی 2018 میں بھارت مخالف سرگرمیوں کے الزام میں گرفتار ہیں​، جبکہ آسیہ اندرابی کی ساتھی زبیدہ اور فہمیدہ کو  2018 میں بھارت مخالف کارروائیوں کے الزامات میں گرفتار کیا گیا۔​

سابق حریت رہنما زمردہ حبیب کو مبینہ  فنڈنگ کے الزامات پر کئی سال جیل میں رکھا گیا، جبکہ  2019 کے بعد سینکڑوں کشمیری خواتین مظاہروں میں حصہ لینے پر حراست میں لی گئیں، اس کے علاوہ 2022 میں بھی ضلع بڈگام میں مجاہدین  کے لیے رابطہ کاری کے الزام میں تین خواتین کا گرفتار کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریپبلیکن پارٹی کی اکثریت کی حامل امریکی کانگریس نے پہلے امیگریشن بل کی منظوری دے دی
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ٹرین کی زد میں آکر 11 افراد ہلاک
لاس اینجلس میں تیز ہواؤں سے آگ دوبارہ بھڑک اٹھی
ڈونلڈ ٹرمپ کے بطورِ صدر حلف اٹھاتے ہی امریکہ میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز
غزہ میں جنگ بندی کے بعد اسرائیل نےمغربی کنارے پر حملے تیز کر دیئے
بائیڈن کے خط میں میرے نام پیغام بہت متاثر کن ہے، امریکی صدر ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر