اسرائیل نے شام کے تین بڑے فضائی اڈوں پر بمباری کی ہے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شمال مشرقی شام،حمص اور دمشق کے جنوب مغرب کے اڈوں پر بمباری کی گئی۔
اسرائیل طیاروں نے قمشلی ایئربیس،شنشار ایئر بیس اور عقبہ ایئر بیس کو نشانہ بنایا۔ فضائی اڈوں پر درجنوں ہیلی کاپٹر اور جنگی طیارے موجود تھے۔
دمشق میں تحقیقی مرکز اور الیکٹرونک وارفیئر کے ایک مرکز پر بھی کئی حملے کیے گئے۔
اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں کے ساتھ ایک بفرزون پر قبضہ کرلیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News