Advertisement

ملائیشیا میں طوفانی بارشیں، کئی ریاستوں میں سیلاب

ملائیشیا میں طوفانی بارشیں، کئی ریاستوں میں سیلاب

ملائیشیا میں طوفانی بارشیں، کئی ریاستوں میں سیلاب

ملائیشیا میں طوفانی بارشوں کے بعد کئی ریاستوں میں سیلاب کا سامنا ہے۔

 شدید بارشوں سے 6 ریاستوں میں سیلابی صورتحال سے 37،000 سے زائد افراد متاثر ہیں، جبکہ بارشوں اور سیلاب سے ریاست کلانتان سب سے زیادہ متاثر ہوا، جہاں 30،582 افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔

ملائیشیا میں سیلاب سے ہونے والے نقصان کا تخمینہ کم وبیش 800 ملین رنگٹ ( تقریبا 5 کھرب روپے)  لگایا گیا ہے، متاثرین کی دیکھ بھال کے لیے تمام ریاستوں میں نگہداشت کے مراکز قائم کردئیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم میں ٹیلیفونک رابطہ
مقبوضہ کشمیر میں مودی کے دورے سے قبل پابندیاں مزید سخت
لاس اینجلس میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا، ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی
فرانس میں 2 ٹرامز آپس میں ٹکرا گئیں؛ 30 افراد زخمی
حماس سے لڑائی میں مزید 4 اسرائیلی فوجی مارے گئے
یوکرین نے روس کی طرف سے لڑنے والے شمالی کوریا کے 2 فوجیوں کو پکڑ لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version