
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی رفح میں فائرنگ،3 فلسطینی شہید
جنگ بندی کے باوجوداسرائیل کی رفح میں فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔
جنگ بندی کے بعد اسرائیلی جوج رفح سے ایک کلومیٹرکے فاصلے پرموجود ہے، جبکہ فلسطینی سول ڈیفنس نے رفح میں ملبے سے137 لاشیں نکال لیں ہیں، ایک اندازے کے مطابق ملبے میں 10 ہزارلاشیں موجود ہیں۔
واضح رہے کہ فلسطینیوں کی گھروں میں واپسی جاری ہے، جبکہ امدادی سامان لے کر 630 ٹرک غزہ میں داخل ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News