
امریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم میں ٹیلیفونک رابطہ
امریکی صدر جوبائیڈن اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس موقع پر غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کے معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
جوبائیڈن نے جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کی ضرورت پر زور دیا۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے ہدایت دی کہ غزہ میں جنگ روک کر امداد کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement