Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کا غزہ میں مکمل جنگ بندی پر زور

Now Reading:

پاکستان کا غزہ میں مکمل جنگ بندی پر زور
پاکستان کا غزہ میں مکمل جنگ بندی پر زور

پاکستان کا غزہ میں مکمل جنگ بندی پر زور

اقوام متحدہ میں پاکستان نے غزہ میں مکمل اور فوری جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں پائیدارامن کے قیام کو ترجیح دے۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت کوفوری روکاجائے۔

عاصم افتخار نے مزید یہ بھی کہا کہ جبر کے ذریعے استحکام حاصل نہیں کیاجاسکتا، اسرائیل کا غیرقانونی قبضہ مشرق وسطیٰ میں بدامنی کی جڑہے، عالمی برادری فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے خلاف ڈٹ کر کھڑی  ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دفتر خارجہ کا ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کی خبروں پر لاعلمی کا اظہار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ستمبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے
عراق کے شاپنگ مال میں ہولناک آتشزدگی، 50 افراد جاں بحق، تین روزہ سوگ کا اعلان
غزہ پر اسرائیلی حملوں کی شدت برقرار، 24 گھنٹوں میں 93 فلسطینی شہید
ٹرمپ کی خارجہ پالیسی نے امریکہ کو چین کے مقابلے میں پیچھے دھکیل دیا، ڈیموکریٹس کا انتباہ
شام میں جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا، سویدا سے شامی فورسز کا انخلا شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر