Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیل کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی، حماس نے یرغمالیوں کی رہائی روک دی

Now Reading:

اسرائیل کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی، حماس نے یرغمالیوں کی رہائی روک دی

 اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی متعدد خلاف ورزیوں کے بعد حماس نے یرغمالیوں کی رہائی روک دی ہے۔

 ترجمان القسام بریگیڈز ابو عبیدہ نے اعلان کیا کہ اسرائیل کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کو تین ہفتوں تک نوٹ کیا گیا، جس میں بےگھرفلسطینیوں پر بمباری اور شمالی غزہ میں ان کی واپسی میں تاخیر شامل ہے۔

ابو عبیدہ نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے طے شدہ امداد کو بھی غزہ کے علاقوں تک نہیں پہنچایا گیا، جس سے مزید کشیدگی پیدا ہوئی۔

انہوں نے واضح کیا کہ 15 فروری کو اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی روک دی گئی ہے اور یہ رہائی اس وقت تک ممکن نہیں ہوگی جب تک اسرائیل معاہدے کے نکات پر عمل نہیں کرتا۔

ابو عبیدہ نے کہا کہ حماس اسرائیل کے جنگ بندی معاہدے پر عمل کرنے تک اپنے وعدوں کو پورا نہیں کرے گی اور اس حوالے سے دونوں طرف کے اقدامات کی مشروط تکمیل کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تیونس کے صدر نے وزیر اعظم کو برطرف کر کے نیا وزیر اعظم مقرر کر دیا
صدر ڈونلڈٹرمپ کا امریکی محکمہ تعلیم کو بند کرنے کا اعلان
مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش، عمرہ زائرین کا باران رحمت کے دوران طواف
اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی دوبارہ شروع
یوکرین اور امریکہ جنگ کےحقیقی خاتمےکیلئےمل کرکام جاری رکھیں گے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
امریکہ کا ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر ردعمل سے انکار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر