Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرانسیسی صدر نے نریندر مودی کو مصافحے کے دوران نظر انداز کر دیا

Now Reading:

فرانسیسی صدر نے نریندر مودی کو مصافحے کے دوران نظر انداز کر دیا

فرانسیسی صدر امانوئل میکرون نے پیرس میں ہونے والے مصنوعی ذہانت کے عالمی سمٹ کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو نظر انداز کردیا۔

فرانسیسی صدر جب عالمی رہنماؤں سے مصافحہ کرتے ہوئے اس سمٹ میں پہنچے، تو انہوں نے پہلے سے موجود دیگر عالمی رہنماؤں سے ہاتھ ملایا۔

اس دوران، جب میکرون بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی نشست کے قریب پہنچے، تو مودی نے مصافحے کے لیے اپنا ہاتھ بڑھایا، تاہم فرانس کے صدر نے انہیں نظر انداز کرتے ہوئے امریکی نائب صدر جے ڈی وانس سے مصافحہ کیا اور پھر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملنے لگے۔

اسی دوران، میکرون نے یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وون دیرلائن سے بہت تپاک سے ملاقات کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت: بدھ مت پیروکاروں کا بودھ گیا مندر پر ہندو کنٹرول کیخلاف شدید احتجاج
قطر میں بھارتی آئی ٹی انجینئر گرفتار
یونیسیف کا غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
پاکستانی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی کابل میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں
تیونس کے صدر نے وزیر اعظم کو برطرف کر کے نیا وزیر اعظم مقرر کر دیا
صدر ڈونلڈٹرمپ کا امریکی محکمہ تعلیم کو بند کرنے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر