Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی دوبارہ شروع

Now Reading:

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی دوبارہ شروع
غزہ میں اسرئیل کے ہاتھوں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی مذمت

غزہ میں اسرئیل کے ہاتھوں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی مذمت

اسرائیل نے غزہ پر دوبارہ بمباری شروع کردی ہے جس کے نتیجے میں 436 فلسطینی شہید ہوگئے۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شہید فلسطینیوں میں 183 بچے اور 94 خواتین شامل ہیں۔

اسرائیلی فوج نےایک مرتبہ پھر فلسطینیوں کی نقل وحرکت کومحدود کردیا ہے۔

حماس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ غزہ پراسرائیلی بمباری کے باوجود مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے، دستخط شدہ معاہدےموجود ہوں تونئےمعاہدوں کی ضرورت نہیں۔

غزہ پراسرائیل کی مسلط جنگ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 49 ہزار547ہوگئی ، جبکہ غزہ پراسرائیل کی جنگ میں زخمی فلسطینیوں کی تعداد ایک لاکھ 12 ہزار 719 ہوگئی ہے۔

Advertisement

خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ غزہ سرکاری میڈیا آفس کے مطابق شہداکی تعداد61ہزار700ہے، غزہ میں ملبے تلے لاپتہ ہزاروں فلسطینیوں کوبھی شہید تصورکیاجارہاہے۔

خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیردفاع نے ایک مرتبہ پھر فلسطینیوں کی جبری منتقلی کی دھمکی دی ہے، اسرائیلی وزیر دفاع کےبیان سے ظاہر ہوتا ہے جارحیت مزید بڑھائی جارہی ہے۔

اردن کےشاہ عبداللہ دوم نے مطالبہ کیا کہ غزہ میں جنگ بندی کیلئےعالمی برادری کرداراداکرے، جبکہ دوسری جانب  فرانسیسی صدر میکرون نے کہا کہ اسرائیلی حملوں کا دوبارہ آغاز ہمیں دوبارہ پیچھےلےگیاہے، تمام فریقین عالمی قیادت میں مذاکرات کی میز پر واپس آئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حماس نے فلسطینی صدر کا بیان "توہین آمیز اور مشکوک" قرار دیدیا
امریکی صدر کا چین پر ٹیرف طے کرنے کا اعلان: فیصلہ اگلے 2 سے 3 ہفتوں میں متوقع
سونیا گاندھی کے داماد رابرٹ وڈرا نے مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا
پہلگام حملہ؛ سری نگر کے کشمیری شہریوں نے اہم سوال اٹھا دیے
بھارتی فالس فلیگ آپریشنز کی طویل فہرست
نیا پوپ کون ہوگا؟ نام سامنے آگئے، انتخاب 2 ہفتے بعد متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر