
مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش، عمرہ زائرین کا باران رحمت کے دوران طواف
مکہ مکرمہ اور گردونواح میں موسلادھار بارش، عمرہ زائرین نے باران رحمت کے دوران طواف کیا اور اللہ کا شکر ادا کیا۔
مکہ مکرمہ میں ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں کالی گھٹائیں خوب جم کر برسیں مسجد الحرام میں بھی باران رحمت برسنے کے روح پرور مناظر، عمرہ زائرین نے دوران بارش طواف کعبہ کیا اور اللہ کے حضور دعائیں مانگیں اور بارش کے برسانے پر اللہ کا شکر ادا کیا بارش کے باعث موسم ٹھنڈا اور خوشگوار ہوگیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News