Advertisement

مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش، عمرہ زائرین کا باران رحمت کے دوران طواف

مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش، عمرہ زائرین کا باران رحمت کے دوران طواف

مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش، عمرہ زائرین کا باران رحمت کے دوران طواف

مکہ مکرمہ اور گردونواح میں موسلادھار بارش، عمرہ زائرین نے باران رحمت کے دوران طواف کیا اور اللہ کا شکر ادا کیا۔

مکہ مکرمہ میں ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں کالی گھٹائیں خوب جم کر برسیں مسجد الحرام میں بھی باران رحمت برسنے کے روح پرور مناظر،  عمرہ زائرین نے دوران بارش طواف کعبہ کیا اور اللہ کے حضور دعائیں مانگیں اور بارش کے برسانے پر اللہ کا شکر ادا کیا بارش کے باعث موسم ٹھنڈا اور خوشگوار ہوگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version