Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور بھارت کشمیر تنازعہ خودحل کریں گے، صدرڈونلڈ ٹرمپ

Now Reading:

پاکستان اور بھارت کشمیر تنازعہ خودحل کریں گے، صدرڈونلڈ ٹرمپ
پاکستان اور بھارت کشمیر تنازعہ خودحل کریں گے، صدرڈونلڈ ٹرمپ

پاکستان اور بھارت کشمیر تنازعہ خودحل کریں گے، صدرڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کشمیرتنازعہ خود حل کریں گے۔

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد کی صورتحال پر امریکی صدر کا اہم بیان آگیا۔

امریکی صدر نے اپنے طیارے ایئرفورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حملےکےبعدپڑوسی ممالک میں تناؤہے، میں دونوں ممالک کےرہنماؤں کوجانتاہوں۔

صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ دونوں ممالک کےدرمیان کشیدگی طویل عرصےسےجاری ہے،  کشمیر کا  تنازعہ گزشتہ 1500 سال سے بھی زیادہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا امریکا کے تعاون سے سعودی جوہری پروگرام شروع ہونے والا ہے؟
الکاتراز جیل سے کوئی کبھی فرارنہیں ہوا، ٹرمپ کا تاریخی واقعے سے انکار
رافیل طیاروں کی تباہی، پریس کانفرنس میں بھارتی ایئر چیف مارشل کا گول مول جواب
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مسئلہ کشمیر کے حل میں دلچسپی کا اظہار
چین، سعودیہ، برطانیہ سمیت دیگر ممالک کا پاک بھارت سیز فائر کا خیر مقدم
بل گیٹس نے اپنی 99 فیصد دولت عطیہ کرنے کامنصوبہ شیئر کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر