Advertisement
Advertisement
Advertisement

پہلگام حملہ، بھارتی انٹیلی جنس کی ناکامی پر سوال اٹھنے لگے

Now Reading:

پہلگام حملہ، بھارتی انٹیلی جنس کی ناکامی پر سوال اٹھنے لگے
پہلگام حملہ، بھارتی انٹیلی جنس کی ناکامی پر سوال اٹھنے لگے

پہلگام حملہ، بھارتی انٹیلی جنس کی ناکامی پر سوال اٹھنے لگے

 پہلگام حملے میں انٹیلی جنس ناکامی  پر بھارتی عوام اور حکومتی اہلکار  کی جانب سے سوال اٹھنے لگے۔

اس حوالے سے بھارتی صحافی راہول  پنڈیتا نے کہا کہ پہلگام حملہ میں کہیں نہ کہیں  بھارتی فوج کی انٹیلی جنس کی ناکامی ہے۔

سابق حکومتی اہلکار رادھا کمار نے کہا کہ سی آر پی ایف کی پوسٹ کو الرٹ جاری ہونے کے باوجود ہٹا دیا گیا تھا، ایک کوتاہی کے بعد مزید کوتاہیاں برتی گئیں جیسے پلوامہ میں ہوا تھا۔

اس ضمن میں بھارتی وزیر داخلہ کرنل (ریٹائرڈ) اجے شکلا کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کو ختم کرنے کے جھوٹے بیانیے نے بیشتر لوگوں کی جانیں لے لیں، جبکہ دوسری جانب سدھارت واردھان نے کہا کہ بھارتی وزیر داخلہ کا شمار اُن لوگوں میں ہوتا ہے جو سب سے زیادہ غیر ذمہ دار ہیں۔

جنرل (ریٹائرڈ) وی پی ملک نے پہلگام حملے پر اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے کہا میرا سوال یہ ہے کہ  بھارتی انٹیلی جنس کو کیا ہو ا اور ناکامی کیوں  ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی صحافی کا انکشاف، رافیل طیارہ جنگ میں ضائع ہونے کا بڑا اعتراف کر لیا
امریکا نے خضدار میں اسکول بس حملہ بے رحمانہ قراردیدیا
جنگ جلد ختم نہ کی گئی، تو اپنی حمایت واپس لے لیں گے، ٹرمپ کا اسرائیل کو انتباہ
ایلون مسک کا آئندہ سیاسی فنڈنگ میں کمی کا اعلان
انسانی امداد کی بندش پر برطانیہ ، کینیڈا اور فرانس سمیت کئی ممالک کی اسرائیل کو دھمکی
گولڈن ٹیمپل پر پاکستانی میزائل حملے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا نکلا، سکھ مذہبی رہنماؤں کی بھی تردید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر