Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی صدر سعودی عرب کے بعد قطر پہنچ گئے

Now Reading:

امریکی صدر سعودی عرب کے بعد قطر پہنچ گئے
امریکی صدر سعودی عرب کے بعد قطر پہنچ گئے

دوحہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطی کے دورے کے دوران سعودی عرب کے بعد قطر پہنچ گئے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوحہ پہنچ کر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پہلے چین کرپٹو میں آگے نکل جائے ہمیں اس پر کام کرنا ہوگا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چین پہلے ہی آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں آگے نکل چکا ہے جب کہ کرپٹو اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس میری اہمیت میں شامل ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ یہ دورہ اسرائیل کے لئے بھی اچھا ثابت ہوگا جب کہ مشرق وسطیٰ کے دورے کا مقصد اسرائیل کو سائیڈ لائن کرنا نہیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ شامی صدر سے ملاقات اچھی رہی اور دورے کی اہم بات شام سے پابندیاں ہٹانا ہے۔

خیال رہے کہ دورہ سعودی عرب کے دوران دونوں ممالک کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط ہوئے۔

Advertisement

وائٹ ہاؤس کے مطابق دفاعی معاہدہ 600 ارب ڈالر کے سعودی سرمایہ کاری وعدے کا حصہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی صدر کا مواخذہ کرنے کی کوشش ناکام ٹرمپ نے مخالفین کو گھٹیا، خاتون رکن کو چوہیا کہ ڈالا
امریکی حملوں میں ایران کی جوہری تنصیبات تباہ نہیں ہوئیں، میڈیا رپورٹ
دنیا صرف طاقت کی زبان سمجھتی ہے ! ، غزہ کے مظلوم تاحال جنگ بندی کے منتظر
ایرانی قدس فورس کے کمانڈربریگیڈیئرجنرل اسماعیل قاآنی زندہ ہیں! منظرعام پرآگئے
سانسی ایجادات نے پولیس نظام پرگہرے اثرات مرتب کیے،ڈی پی او سیالکوٹ
امریکی صدر ٹرمپ نے سیکریٹری جنرل نیٹوکی پرائیویٹ چیٹ عیاں کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر