روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف
ایران کی ایٹمی تنصیبات پر ایک اور حملے کامنصوبہ۔ روسی وزیرخارجہ نے ایران کی ایٹمی تنصیاب کے حوالے سے خبرکردیا۔
روسی وزیر خارجہ کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ پرواضح طنزکرتے دیکھے گئے ۔
ان کا کہنا تھاکہ اب آئی اے ای اے کے سربراہ کہہ رہے ہیں ایجنسی کوایران کی ایٹمی تنصیبات تک رسائی دی جائے۔ ان کا کہنا تھاکہ اس رسائی کے مطالبے کا مقصد افزودہ یورنیم کا مقام جانناہے۔
روسی وزیر خارجہ نے کہاکہ ان کا دعویٰ ہے کہ وہ یہ دیکھنا چاہتے ہیں دراصل وہاں (ایران میں)ہوکیا رہاہے؟۔
سرگئی لاوروف نے طنزیہ کہاکہ آئی اے ای اے کے سربراہ نے کہاکہ وہ یقین دہانی کراتے ہیں کہ مقامات خفیہ رکھے جائیں گے۔
روسی وزیرخارجہ نے مزید کہا کہ آئی اے ی اے نے کافی تلاش کیا مگر انہیں کچھ نہیں ملاجس سے انہیں مایوسی ہوئی۔
انہوں نے خبردار کیاکہ یہ مطالبہ ظاہر کررہاہے کہ شاید ایران کی ایٹمی تنصیبات پر ایک اور حملے کا منصوبہ ہے۔
BREAKING Russian Foreign Minister Lavrov:
The IAEA is want to know the location of the enriched uranium because they’re planning another strike and are frustrated they can’t find it. pic.twitter.com/TZuFor8S2Q
— Defense Intelligence (@DI313_) June 24, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
