
ایرانی صدر مسعود پزشکیان/ فرانسیسی صدر میکرون/ فائل فوٹوز
امریکا کو اپنی جارحیت کا جواب ضرور ملے گا۔ایران کے صدر نے کہاہے کہ مسعود پزشکیان نے کہاہے کہ ہم نے نہ تو جنگ شروع کی نہ ہی ہم سے چاہتے ہیں کہ جنگ جاری رہے ۔
انہوں نے فرانسیسی اور مصرکے صدروسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیااب امریکا جواب کا انتظار کرے ۔
مسعود پزشکیان نے کہاکہ اگر سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای پر کوئی بھی حملہ صورتحال کو انتہائی سنگین کردے گا۔ انہوں نے کہاکہ امریکاکو اب ہر قسم کے اقدام سے محتاط رہنا ہوگا۔
ان کا کہناہے کہ اگر ایران پر حملے جاری رہے تو ہم سے اپنے دفاع میں جو کچھ ہوگا وہ کریں گے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News