لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے، نیتن یاہو کی چوہدراہٹ ختم نہ ہوسکی ۔ حزب اللہ کے دوبارہ مسلح ہونے کا دعویٰ کر ڈالا۔
انہوں نے کہاکہ حزب اللہ دوبارہ مسلح اور بحالی کی کوشش کر رہی ہے۔ ان کا کہناتھاکہ ہم لبنان کو اپنے خلاف ایک نیا محاذ نہیں بننے دیں گے – اور ہم ضرورت کے مطابق کام کریں گے۔
اسرائیلی وزیراعظم نے حوثیوں کا بہت بڑا سنگین خطرہ قرار دے دیا۔ ان کا کہنا تھاکہ ہم اس خطرے کو دور کرنے کے لیے جو بھی ضروری ہو گا کریں گے۔
Netanyahu:
AdvertisementHezbollah is trying to rearm and recover. We will not allow Lebanon to become a renewed front against us — and we will act as necessary.
The Houthis are a very serious threat. We will do whatever is necessary to remove that threat. pic.twitter.com/baoECwKskR
— Clash Report (@clashreport) November 2, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
