Advertisement

ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا

ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی محکمہِ جنگ نائیجیریا میں جاری مذہبی قتل و غارت روکنے کے لیے ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس معاملے میں سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اس ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پوری قوت استعمال کر سکتا ہے۔

ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر نائیجیریا کی حکومت مذہبی بنیادوں پر ہونے والے قتل و غارت کو روکنے میں ناکام رہتی ہے تو واشنگٹن اپنی اقتصادی اور سیکورٹی امداد ختم کر دینے پر غور کرے گا۔

انکا کہنا تھا کہ بین الاقوامی امداد صرف اس صورت میں برقرار رکھی جائے گی جب مذہبی آزادی اور شہری حفاظت کے معیارات یقینی بنائے جائیں گے۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ مذہبی آزادی اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ بین الاقوامی شراکت داری کی شرط ہوگی اور اگر مقامی حکام ان ذمہ داریوں کو پورا نہیں کرتے تو امداد کی بحالی ممکن نہیں ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version