Site icon بول نیوز

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ڈائریکٹر کرکٹ کا عہدہ متعارف کروانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ڈائریکٹر کرکٹ کا عہدہ متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ نئی پوسٹ ڈائریکٹر کرکٹ کے خواہشمند ہیں، سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید بھی ڈائریکٹر کرکٹ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔

واضح رہے کہ  رمیز راجا چیف ایگزیکٹو کے تمام اختیارات اپنے پاس رکھیں گے۔

Exit mobile version