وزیر اعظم کی جاتی امراء میں نواز شریف سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ذرائع کے مطابق ملاقات میں ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔