Site icon بول نیوز

حریم شاہ کی ایک اور ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

 اداکارہ حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جا نے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مسٹرڈ رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہیں اور ساتھ میں ایک بلی کا بچہ بھی موجد ہے۔

گزشتہ روز حریم شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جا نے والی تصویر میں اداکارہ کو ان کے شوہر کے  ہمراہ دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے اداکارہ حریم شاہ فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں اکثر تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Exit mobile version