Site icon بول نیوز

بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ مزمل احمد کے نام

بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ مزمل احمد کے نام

مزمل احمد بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ جیت لی ہے۔

مزمل احمد نے محمد شعیب کو ہرا کر بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے، انہوں نے 6-1 اور 7-5 کے اسکور سے فتح حاصل کی۔

لیڈیز سنگلز میں سارہ محبوب نے آمنہ کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی جب کہ سارہ محبوب نے 7-5 اور 6-1 سے فتح حاصل کی۔

سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے اور انہوں نے ہی کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کیے جب کہ تقریب میں سینیٹر تاج حیدر نے بھی شرکت کی۔

Exit mobile version