Advertisement

ہرن کے پیٹ سے 7 کلو پلاسٹک برآمد

Dead deer found in Thailand with stomach full of plastic waste

شمالی تھائی لینڈ کے نیشنل پارک میں مردہ حالت میں پائے جانے والے  ہرن کے پیٹ سے 7 کلو پلاسٹک اور دیگر اشیاء نکال لی گئیں۔

 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  مردہ حالت میں پائے جانے والے ہرن   کی عمر 10 سال اور وزن 200 کلو گرام تھا۔  حکام کے مطابق ہرن کے پیٹ سے  پلاسٹک بیگز،  کپڑے کے ٹکڑے،  پلاسٹک کے ساشے، اور دیگر اشیاء برآمد کر لی گئیں۔

آخُن ستھان نیشنل پارک کے ڈائریکٹر کریانگساک تھنومپن نے بتایا کہ مرنے والا ہرن کئی سالوں سے پلاسٹک کی اشیاء کھا رہا تھا۔

ویٹرنری  داکٹرز کے مطابق ہرن  کے پئٹ میں پلاسٹک نے جسم کا ایلیمنٹری کینال بند کر دیا تھا لیکن ہرن کی موت کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version