Advertisement

مصری شوہر نے سوشل میڈیا پر’بیوی کے تبادلے‘ کی گھٹیا پیشکش کردی

مصری شوہر

مصری شوہر نے سوشل میڈیا پر بیوی کے ساتھ ایسی حرکت کی جس کو سن کر اہلیہ زار و قطار رونے لگی۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈ یا پر ’بیویوں کے تبادلے‘ والے پیج پر ایک مصری خاتون کی برہنہ تصاویر شئیر کر دی گئی۔

مصر کی ایک خاتون اس وقت زار و قطار رونے لگی جب پولیس خاتون کو گرفتار کرنے کے لیے پہنچی جب کے خاتون قصور وار بھی نہیں تھی۔

یاد رہے کہ ابتدا میں مصری پبلک پراسیکیوشن نے مصری خاتون پر اخلاق سوزحرکت پر فرد جرم عائد کردی تھی تاہم بعد میں کارروئی کی تو اصلی مجرم کی شناخت مکمل ہوئی۔

خاتون کے رونے کی کیفیت کے حوالے سے لوگوں نے بتایا کہ مصر سے تعلق رکھنے والی خاتون خود کے ساتھ ہونے والے اس سانحہ پر زاروقطار رونے لگی تھی اور اس پر ہسٹریائی کیفیت طاری ہوگئی تھی، جس پر خاتون سے لوگوں نے دکھ اور ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔

Advertisement

حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ تصاویر کسی اور نے نہیں بلکہ مصری خاتون کے خاوند نے ہی پیج پرشئیر کی تھی۔

مصری خاتون نے حواس پر قابو پانے کے بعد اس معاملے میں خود کو بے قصور کہا اور بتایا کہ وہ نہیں جانتی کے یہ تمام تصاویریں سوشل میڈیا پر کب اور کیسے شئیر ہوئی۔

سوشل میڈ یا پر ’بیویوں کے تبادلے‘ والے پیج پر مصری خاتون کی برہنہ تصاویر کے معاملے کی تفتیش ہوئی تو معلوم ہوا کے یہ  حرکت کرنے والا کوئی اور شخص نہیں بلکہ مصری خاتون کا خاوند ہی ہے۔

واضح رہے خاوند نے اپنی بیوی کی لاعلمی میں بے لباس حالت میں تصویر اُتاری تھی اور سوشل میڈیا پیج پر شئیر کر دی تھی لیکن اب اس کے خاوند کو گرفتار کرلیا گیا ہے اوراس کے خلاف کارروئی بھی کی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version