Advertisement

لندن میں انوکھے اسٹائل سے چوری کرنے کی ویڈیو وائرل

چوری

لندن میں انوکھے اسٹائل سے چوری کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق لندن میں چور کار کے ذریعے شیشے کی دیوار توڑتے ہوئے جیولری اسٹور کے اندر داخل ہوئے اور لاکھوں مالیت کے قیمتی زیورات لے کر رفو چکر ہوگئے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق لندن میں چوروں کے انوکھے اسٹائل سے چوری کرنے پر لوگ بھی حیران ہو گئے۔

یاد رہے لندن میں چوری کی یہ واردات ایک جیولری اسٹور میں پیش آئی جب کچھ چور کار کے ذریعے جیولری اسٹور کے شیشے کی دیوار توڑ کر اندر داخل ہوئے۔

چوروں نے مہنگے زیورات لوٹنے کے لیے ہتھوڑی سے زیورات سے بھرے شیشے کے کاونٹرز توڑ کر لاکھوں روپے کی مالیت کے ہیرے و سونے کے زیوارات لوٹ لیے۔

Advertisement

واضح رہے کہ  پولیس کی جانب سے چوروں کی تلاش جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیٹ کی چربی ختم کرنے والا ’پانی‘ متعارف؛ مگر یہ کام کیسے کرتا ہے؟
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version