Advertisement

خود کو ابلیس کہنے والا سعودی شہری گرفتار

خود کو ابلیس کہنے والا سعودی شہری گرفتار

 سعودی عرب میں ٹک ٹاک پر خود کو ابلیس ظاہر کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

اس نے ٹک ٹاک پرعجیب و غریب میک اپ کر کے اپنی ایک وڈیو بنائی جس میں وہ خود کو ابلیس ظاہر کر رہا ہے۔

نجی ویب سائٹ کے مطابق ٹک ٹاک پر مقامی نوجوان کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی اور لوگ اس حوالے سے ایسے گفتگو کرنے لگے جیسے کوئی ہنگامہ برپا ہوگیا ہو۔

 اس ہنگامے کی پہلی وجہ تو یہ کہ ایک سعودی نوجوان نے خود کو ہوش و حواس کے عالم میں ابلیس قرار دیا تھا۔

https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2020/01/798770/amp/

Advertisement

اس کے علاوہ یہ سارا کام اس نے کھلم کھلا کیا۔ اس میں اس نے پورے معاشرے کے لیے چیلنج کاسا ماحول پیدا کر دیا۔ سوشل میڈیا پر اس کی وڈیو وائرل ہوگئی۔

ابلیس ہونے کا دعویٰ کرنے والے نوجوان نے وڈیو کلپ میں مقدس زبان کے انداز میں جملوں کا انتخاب کیا اور وڈیو کلپ میں اونچی آواز سے موسیقی بھی سنتا ہوا دیکھا گیا۔

اس نے تصویر کے نیچے کیپشن میں تحریر کیا کہ ’ابلیس جاگ رہا ہے۔‘سیکیورٹی فورس نے خود کو ابلیس کہنے والے نوجوان کو تلاش کرکے گرفتار کرلیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Next Article
Exit mobile version