Advertisement

بر ف سے بنائے گئے آلاتِ سے موسیقی کے فن کا مظاہرہ

بر ف

اِٹلی میں فنکاروں نے برف سے بنائے گئے آلاتِ سے موسیقی کے فن کا مظاہرہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق اِٹلی میں فنکاروں نے2,600 میٹر بُلندی پر سے برف سے بنائے گئے آ لاتِ موسیقی سے فن کا مظاہرہ پیش کیا۔

دلچسپ یہ کہ 2,600 میٹر بُلندی پر شدید ترین سردی میں ان فنکاروں نے موسیقی کی دُھنیں بکھیرنے کے لیے جو ساز استعمال کیے وہ کوئی عام ساز نہیں بلکہ برف سے تراشے گئے تھے۔

اِس کنسر ٹ میں برف سے بنے ہو ئے باجے، گٹار، بربط خصوصی طور پر تراشے گئے تھے۔

یاد رہے برف سے بنائے گئے ساز صر ف ایک پرفارمنس کے لیے استعمال کیے جاسکتے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ یہ آ لا تِ مختلف درجہ حرارت پر مختلف انداز کی آوازیں پیدا کرتے ہیں لہٰذا ان کو بجانا ہر بار ایک نیا تجربہ ثابت ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version