Advertisement

دنیا کا سب سے خطرناک مینڈک

دنیا

دنیا کا سب سے خطرناک مینڈک ، جس نے بہادر مینڈک ہونے کا ثابوت دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق سانپ کی نسل کوسٹل تائیپان کو ایک مینڈک کھا گیا۔

حال ہی میں ایک فیس بک صارف نے اپنے فیس بک اکاوئنٹ پر ایک ویڈیو شئیر کی جو تیزی سے وائرل ہو گئی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آسٹریلیا میں موجود ایک مینڈک دنیا کے خطرناک ترین زہریلے سانپ کو چبا رہا ، جسے دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔

عموما یہ تو دیکھنے میں آتا ہے کے سانپ آسانی سے جانوروں کو نگل لیتا ہے لیکن یہ کبھی نہیں دیکھا کہ کوئی مینڈک سانپ کو چبا کر کھا جائے۔

Advertisement

 فیس بک صارف نے تصاویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ سر سبز درختوں پر رہنے والا مینڈک، سانپ کی نسل کوسٹل تائیپان کو کھا گیا، اور واضح رہے کہ یہ دنیا میں سانپوں کی زہریلی ترین نسل ہے۔

واضح رہے کہ یہ واقعہ تین روز قبل پیش آیا اور اب تک مینڈک نہ صرف زندہ ہے بلکہ وہ معمول کے مطابق اچھل کود بھی کررہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version