Advertisement

روس میں مردوں کو زندہ کر نے کیلئے بکنگ جاری

روس

روس میں مردوں کو زندہ کر نے کیلئے بکنگ شروع کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق روس میں ایک کمپنی نے مستقبل میں مردوں کو زندہ کرنے کیلئے بکنگ شروع کر دی ہے۔

روسی کمپنی کریو روس ماسکو کے نواح میں مائع نائیٹروجن سے بھرے کئی میٹراونچے میناروں میں یہ دماغ اورانسانی جسم ذخیرہ کردیتی ہے۔

یاد رہے کہ کمپنی مرنے والوں کا دماغ منفی 196 ڈگری پر منجمد کردیتی ہے تاکہ مستقبل میں اگر ایسی کوئی ٹیکنالوجی تیارہوجائے،جو یہ دماغ دوبارہ فعال بنا سکے تو مریض کو دوبارہ زندگی مل جائے۔

تاہم ابھی تک سائنس کے پاس ایسے شواہد موجود نہیں، جو ان دعووں کو حقیقت قرار دے سکیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ کمپنی روسی باشندوں سے مکمل جسم منجمد اور ذخیرہ کرنے کے لیے 26 ہزارڈالراور صرف دماغ ذخیرہ کروانے کے لیے 15 ہزار ڈالروصول کرتی ہے۔

واضح رہے کہ  روس کی اکیڈمی آف سائنسز سوڈو سائنس کمیشن کے سربراہ اویگنی الیگزنڈروف کا کہنا ہےکہ یہ ایک سراسر تجارتی شے ہے جس کی کوئی سائنسی بنیاد نہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version