Advertisement

گانوں کی تیز آواز دولہے کی موت کی وجہ بن گئی

گانوں

گانوں کی تیز آواز دولہے کی موت کی وجہ بن گئی۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ میں بارات میں چلنے والے گانوں کی تیز آواز نے دولہے کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق معلوم ہوا کہ 25 سالہ دولہا کی شادی میں تیز گانوں کی وجہ سے طعبیت بگٹری اور یہ ہی وجہ موت کی وجہ بن گئی۔

دلہن نے دولہا سے حق مہر میں 100  کتابوں کا مطالبہ کر دیا

دولہے کے گھر والوں نے بتایا کہ ان کی شادی کی تقریب دن میں منعقد کی گئی، بارات میں تیز آواز میں بجنے والے گانوں کی وجہ سے گنیش بے چینی کی کیفیت میں مبتلا ہو گیا اور بعد ازاں طبیعت بگڑنے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا لیکن اسپتال منتقل ہوتے ہی دولہا دم توڑ گیا۔

Advertisement

واضح رہے اس حوالے سے ڈاکٹرز نے بتایا کہ 25 سالہ گنیش کو دل کا دورہ پڑا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version