Advertisement

میری شادی کرواؤ، نوجوان بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا

صوبہ سندھ کے شہر پنو عاقل میں  ایک عجیب واقع پیش آیا ہے جہاں ایک نوجوان شادی نہ کروانے پر احتجاجاً  بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا۔

تفصیلات کے مطابق  سندھ کے شہر پنو عاقل کے قریب ایک نوجوان  گھر والوں کی جانب سے شادی نہ کروائے جانے پر احتجاجاً بجلی کے پول پر چڑھ  گیا۔

پولیس نے نوجوان کو کھمبے سے اتار کر حراست میں لے لیا۔  نوجوان کا کہنا تھا کہ بھائی مجھے شادی نہیں کرنے دے رہے ہیں۔

کھمبے پر چڑھنے والا شخص تین بچوں کا باپ ہے  جو اپنی پہلی بیوی کو طلاق دے چکا ہے اور دوسری شادی کرنے کا خواہشمند ہے۔

واضح رہے کہ نوجوان نے بجلی کے پول پر چڑھ کر شادی کروانے کا مطالبہ کیا تھا، گاؤں کے لوگوں کی کوششوں سے اسے پول سے اتارا گیا تھا۔

Advertisement

بعدازاں پولیس نے مذکورہ شخص کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version