بچوں کی ذہنی قوت کا راز ماں ہے، تحقیق

بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشو نماء میں والدین کا بہت اہم کرادار ہوتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ بچوں کو وراثت میں ملنے والی ذہانت صرف ماں کے ذریعے منتقل ہوتی ہے۔
ایک تحقیق کے مطابق بچوں میں ذہانت کا بڑا حصہ ماں سے منتقل ہوتا ہے۔
ذہانت کا تعین کرنے والے جینز کروموسوم ایکس میں واقع ہوتے ہیں اور چونکہ خواتین میں 2 ایکس کروموسومز جبکہ مردوں میں صرف ایک ہوتا ہے، تو بچوں میں ماں کی جانب سے ذہانت کی منتقلی کا امکان دوگنا زیادہ ہوتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement