پنجاب حکومت نے اتوار کو کاروبار کے لیے کلوز ڈے قرار دے دیا
پنجاب حکومت نے اتوار کو کاروبار کے لئے کلوز ڈے قرار دے...
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں کتنے پانڈا نظر آرہے ہیں۔
انٹرنیٹ پر ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں لوگوں سے پوچھا جا رہا ہے کہ انہیں اس تصویر میں پانڈا کے کتنے چہرے نظر آرہے ہیں۔
آج کل انٹرنیٹ پر ذہنی آزمائش سے متعلق تصاویر سامنے آنے کا رجحان فروغ پذیر ہے۔
اس تصویر میں ویسے تو پہلی نظر میں 2 پانڈا تو نظر آجاتے ہیں مگر کئی جگہوں پر دیگر ہروں کو ہوشیاری سے چھپایا گیا ہے۔
ویسے تو اس طرح کے ذہنی آزمائش کے معموں کا مقصد بچوں کی ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہوتا ہے مگر انٹرنیٹ پر لوگ انہیں ایک دوسرے کی ذہانت آزمانے کے لیے استعمال کررہے ہیں۔
اگر اب بھی جواب معلوم نہیں ہوسکا تو چلیں ہم ہی بتا دیتے ہیں کہ اس میں 7 چہرے موجود ہیں، یعنی مجموعی طور پر 9 پانڈا ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News