Advertisement

پیدائش کے وقت بچوں کے بالوں میں کمی اور زیادتی کا اصل راز کیا ہے؟ ماہرین نے بتادیا

بچوں کے بال

پیدائش کے وقت بچوں کے بالوں میں کمی اور زیادتی کے حوالے سے ماہرین نے بہت اہم انکشافات کیے ہیں۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ پیدائش کے وقت بچے کے بالوں میں کمی یا زیادتی میں ڈی این اے اور جینز کا اہم کردار ہوتا ہے۔

اسکے علاوہ ماہرین نے یہ بھی بتایا ہے کہ ہارمون کی بڑھتی سطح بھی بچوں میں بالوں کی نشوونماء کا باعث بنتی ہے جب کہ پیدائش کے بعد ہارمون کی سطح میں کمی بچے کے بالوں کی نشوونما میں بھی کمی کا باعث بنتی ہے۔

کم یا زیادہ بالوں کے ساتھ پیدائش کا تعلق ماں کو ملنے والی غذائیت سے بھی ہوتا ہے۔

دوسری جانب بزرگوں کا کہنا ہے کہ جن خواتین کو دوران حمل سینے میں جلن کا سامنا رہتا ہے ان کے ہونے والے بچے گھنے بالوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں۔

Advertisement

اس حوالے سے بھی ماہرین نے 28 خواتین پر تحقیق کی جس میں سے 23 خواتین کے بچے گھنے بالوں کے ساتھ پیدا ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Next Article
Exit mobile version