Advertisement

روزے کی حالت میں پیاس سے بچنے کے لیے چند کارآمد ٹپس

روزے

گزشتہ کئی سالوں سے رمضان المبارک کا مہینہ گرم موسم کے دوران آرہا ہے جس میں اکثر گرمی کی شدت میں اضافہ بھی ہوجاتا ہے جس سے روزے داروں کے لئے پورا دن گزارنا مشکل ہوجاتا ہے۔

روزے کے اوقات میں گرمی سے زیادہ سے زیادہ بچنا ہی مسئلے کا حل ہے، زیادہ درجہ حرارت پسینے کی وجہ بنتا ہے جس کے نتیجے میں جسم سے پانی کی کمی ہوتی ہے اور پیاس بڑھتی ہے۔

1 کوشش کریں کہ روزہ کے دوران باہر یا دھوپ میں نکلنے کے کام کم کریں اور خود کو گرمی سے ہر ممکن بچائیں۔

2 پھلوں اور سبزیوں کا استعمال نہ صرف صحت کے لیے انتہائی مفید ہے بلکہ یہ جسم کو توانا بھی رکھتا ہے

3رمضان کے دوران مشروبات میں کم از کم آدھا چائے کا چمچ چیا کے بیج یا تخم بالنگا ضرور شامل کر لیں کیونکہ تخم بالنگا کے استعمال سے بھوک بھی کم لگتی ہے اور تازگی کا احساس بھی برقرار رہتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version