جینز پر موجود چھوٹے بٹنوں کی حیرت انگیز وجوہات

آج کل جینز کا استعمال ہر کوئی کرتا ہے اور ہر ایک اسے شوق سے پہنتا بھی ہے۔
عمومی طور پر ہر ایک جینز کی جیبوں پر چھوٹے بٹن موجود ہوتے ہیں جس کو عام انسان فیشن کا حصہ تصور کرتا ہے لیکن ایسا نہیں ہے اسکی اصل وجوہات کچھ اور ہیں۔
جینز پر موجود بٹن، دراصل ایک قسم کی کیلیں ہوتی ہیں جو جینز کی جیبوں پر کی گئی سلائی کو ادھڑنے سے روکنے کے لئے لگائی جاتی ہیں۔
1829ء میں نوجوان لیوی سٹراس کے ذہن میں جینز کی جیبوں پر کیلیں لگانے کا خیال اس وقت آیا کہ جب اسے لوگوں کی جانب سے جیبوں پر کی گئی سلائی ادھڑنے کی شکایات موصول ہونا شروع ہوئی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement