Advertisement

24 گھنٹوں کے دوران 10 منزلہ رہائشی عمارت کی تیار

ویسے تو آپ نے سائس کے بہت سے کارنامے دیکھیے اور سنے ہونگے جسے آپکی عقل تسلیم نہیں کرتی ہے لیکن کیا آپ نے 24 گھنٹون کے دوران کوئی 10منزلہ رہائشی عمرت کو تیار ہوتے ہوئے دیکھا ہے؟

اگر نہیں تو اس خبر کو ضرور پڑھیں تاکہ آپ کو سائنس کی ترقی کا اندازہ ہوجائے۔

چینی ماہرین نے دس منزلہ رہائشی عمارت کو چوبیس گھنٹے میں تیار کیا ہے جس کی تیاری کا عمل ایک فیکٹری میں مکمل ہوا ہے۔

بعدازاں اس عمارت کو ٹرکون کے ذریعے اسکی جگہ پر پہنچایا گیا جہاں اسے نٹ بولٹ کی مدد سے جوڑا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ عمارت برانڈ گروپ کمپنی نے تعمیر کی، جو ماضی میں بھی بہت کم وقت میں زبردست عمارتوں کی تعمیر کرچکی ہے۔

Advertisement

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version