Advertisement

انسانی جسم میں ہزاروں نئے وائرسز پائے جانے کی تصدیق

نئے وائرسز

وقت کے ساتھ ساتھ موحول میں آلودگی شامل ہونے کی وجہ سے تبدیلی آرہی ہے جس کے باعث انسان بہت سی نئی بیماریوں کا شکار ہوجاتا ہے۔

اس حوالے سے ایک تحقیق سامنے آئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ  انسانی پیٹ میں ہزاروں نئے وائرسز پائے گئے ہیں جو کہ پیٹ میں موجود جراثیم کو ختم کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔

اس تحقیق میں وائرسوں کے تقریباً ایک لاکھ 90 ہزار جینومز کا تجزیہ کرنے کے بعد ان میں 54 ہزار سے زیادہ ایسے وائرس سامنے آئے جو ممکنہ طور پر ’’فیج‘‘ قسم سے تعلق رکھتے ہیں۔

اس حوالے سے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس دریافت کی بدولت پیٹ کے وائرسوں کی عالمی کٹیلاگ مزید بہتر ہوگئی ہے جسے استعمال کرتے ہوئے مختلف امراض اور ’’فیج وائرس‘‘ استعمال کرتے ہوئے علاج کے نئے طریقے تلاش کیے جاسکیں گے۔

خیال کیا جارہا ہے کہ پیٹ میں نئی اقسام کے فیج وائرسوں کی دریافت سے فیج تھراپی کے میدان میں ایک نیا باب کھلنے کی توقع بھی ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ جراثیم کو متاثر کرنے والے وائرسوں کو سائنسی زبان میں ’’بیکٹیریوفیج وائرس‘‘  یا صرف ’’فیج‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Next Article
Exit mobile version