سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی لیب کوٹس میں بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔
ماسک کی مدد سے کورونا کی تشخیص ممکن

جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں اب کوئی بھی چیز ناممکن نہیں رہی ہے پھر چاہے وہ انفیکشن ہو یا کوئی ٹیکنیکل مسائل ہوں۔
لیکن سائنسدانوں نے اب ایک ایسا ماسک بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے جس کی مدد سے سانس میں کورونا وائرس کی موجودگی کا پتہ لگایا جاسکتا ہے۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ ماسک صرف نوے منٹ میں کورونا وائرس کی تشخیص کرسکتا ہے اور سانس میں وائرس ہونے کی صورت میں ماسک پر لکھا ہوا آ جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

