Advertisement

جانیئے، ’اے ٹی ایم‘ مشین کی ایجاد اور سب سے پہلے استعمال کی جگہ کے متعلق

آج کے دور میں اے ٹیم ایم کی مشین کا ہر جگہ اور ہر کوئی استعمال کررہا ہے چاہے وہ بڑا ہو یا پھر چھوٹا ہے۔

اے ٹی ایم مشین کی موجودگی سے پیسے کی ضرورت پڑنے پر کسی بھی وقت  بینک میں لمبی قطار لگائے بنا ہی پیسے نکالے جاسکتے ہیں۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے پہلے اے ٹی ایم کس نے بتایا اور کہاں نصب کیا گیا تھا؟

اس حولے سے کہا جاتا ہے کہ ایک بار جان شیفرڈ بیران کو پیسے کی ضرورت تھی، جب وہ بینک پہنچے تو ایک منٹ کی تاخیر کی وجہ سے چوک گئے کیونکہ بینک بند ہو چکا تھا لہذا رقم نہیں نکال سکے۔

پھر انہوں نے سوچا کہ جب ایک مشین سے چاکلیٹ نکل سکتی ہے تو پھر مشین سے 24 گھنٹے میں پیسہ کیوں نہیں نکل سکتا۔

Advertisement

 27 جون1967 کو لندن کے اینفیلڈ علاقے میں پہلا اے ٹی ایم شروع ہوا تھا، دنیا کا پہلا اے ٹی ایم بارکلیز بینک کی ایک برانچ کے باہر نصب کیا گیا تھا۔

اس وقت نوٹ اگلتی اس مشین کو دیکھ کر دنیا حیران تھی۔

دنیا کے اس پہلے اے ٹی ایم سے سب سے پہلے برطانوی اداکار ریگ ورنے نے پیسے نکالے تھے اور تب سے آج تک پوری دنیا میں اے ٹی ایم کا نیٹ ورک پھیل چکا ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version