صحرا میں وہیل مچھلیوں کے ڈھانچے کیسے آئے؟

سمندر سے اتنی دور صحرا میں وہیل مچھلیوں کے ڈھا نچے کیسے آئے؟ ورکرز حیران رہ گئے۔
رپورٹس کے مطابق چلی کے ایٹا کاما ریگستان میں ۔کوسٹل ہا ئی وے کی مر مت کے دوران کنسٹرکشن کمپنی کے اہلکاروں کو اچانک کا م روکنا پڑا تھا۔
کا کو اچانک روکنے کی وجہ ریگستان کی زمین سے ایک سو بیس فٹ انچی چٹان پر پچھتر وہیلز کے ڈھا نچوں کا ملنا تھا۔
اس ضمن میں آرکیا لوجسٹ کا کہنا ہے کہ لاکھو ںسال پہلے صحرا کی جگہ ہیاں سمندر کا ساحل ہوا کرتا تھا اور یہ وہیلز کے ڈھانچے بھی تقریباً بیس لاکھ سے ستر لاکھ سال پرا نے ہیں۔
آرکیا لوجسٹ کا کہنا تھا کہ وہیل مچلی مرتے وقت ساحل پرآجا تی ہے، اس لئے ان وہیلز کے ڈھانچے یہاں پا ئے گئے۔
[amazonad category=”Auto”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News