Advertisement

ٹرین کے ڈبوں میں یہ نمبرز کیوں لکھے ہوتے ہیں؟ جانیے وہ اہم معلومات جو کوئی نہیں جانتا

زندگی میں ہر کوئی شخص کبھی نا کبھی ٹرین کا سفر ضرور کرتا ہے اور زیادہ تر لوگ ٹرین کے سفر سے کافی لطف اندوز ہوتے ہیں۔

بعض لوگوں کو ٹرین کا سفر کافی لمبا لگتا ہے اور وہ اس لمبے سفر سے بیزاری کا اظہار بھی کرتے ہیں۔

یہ سب باتیں ایک طرف لیکن اسٹیشن پر موجود ہر انسان نے یقینی طور پر ٹرین کے ڈبوں پر موجود نمبر کے ہندسے ضرور دیکھے ہونگے جو کہ عموماً 5  سے 6 نمبروں پر مشتمل ہوتے ہیں تاہم ان کا مطلب اور مقصد دونوں ہی نامعلوم بھی ہونگے۔

تو آج ہم آپ کو ٹرین کے ڈبوں پر موجود نمبروں کے متعلق کچھ معلومات فراہم کریں گے۔

ٹرین کے ڈبوں پر موجود ہندسوں کا مطلب:

Advertisement

ٹرین کے ڈبوں پر لکھے گئے ہندسوں کے شروع کے دو نمبرز یہ بتاتے ہیں کہ ٹرین کس سال میں تیار کی گئی ہے۔

دوسری جانب آخر کے تین نمبرز پر کہ ان کا کیا مطلب ہوتا ہے۔

آخر کے تین نمبرز یہ بتاتے ہیں کہ ٹرین کا ڈبہ کونسی کلاس کا ہے۔ مثال کے طور پر فل اے سی ہے یا ہاف اے سی وغیرہ سے ہے۔

اس کے علاوہ ٹرین کے ڈبوں پر پیچھے کی جانب کچھ نشانات بنے ہوتے ہیں، ان کے متعلق بھی بتاتاے چلیں کہ:

ایکس کا نشان:

ایکس کا نشان ہر مسافر ٹرین اور مال گاڑی کے پیچھے بنا ہوتا ہے، اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ایک اسٹیشن سے دوسرے اسٹیشن تک ٹرین پوری آئی ہے۔

Advertisement

 اگر یہ نشان نہ ہوتو اسٹیشن پر موجود ریلوے حکام سمجھ جاتے ہیں ہے کہ ضرور ٹرین کے ساتھ کوئی حادثہ پیش آیا ہے جس کی وجہ سے ٹرین پوری اگلے اسٹیشن تک نہیں پہنچ سکی۔

یہ حادثہ کسی قسم کا بھی ہو سکتا ہے جیساکہ ٹرین کو کسی گروہ نے لوٹ لیا ہو، ٹرین پٹری سے اتر گئی ہو یا پھر ٹرین کسی کھائی وغیرہ میں گر گئی ہو۔یہ نشان عموماََ سفید یا پیلے رنگ کا ہواتا ہے اور اس کا سائز بھی کافی بڑا ہوتا ہے۔

ایل اور وی کا نشان:

اس نشان کا  اس کا مطلب ہوتا ہے کہ ٹرین کا آخری ڈبہ، اس الفاظ لکھنے کا بھی یہی مقصد بھی یہی ہوتا ہے کہ جب ٹرین ایک سے دوسرے اسٹیشن پر آئے تو معلوم ہو جائے کے ٹرین مذکورہ اسٹیشن پر مکمل آئی ہے اور اس کو کوئی حادثہ درپیش نہیں آیا ہے۔

ٹرین کے پیچھے بتی کیوں ہوتی ہے؟

اس بتی کو لگانے کا مطلب یہ ہے کہ رات کے وقت میں تو ایکس کا نشان نظر نہیں آتا تو رات میں ٹرین کے آخری ڈبے پر یہ بتی یا لائٹ نصب ہوتی ہے اسے جلا دیا جا تاہے، تاکہ اگر رات میں جب ٹرین ایک اسٹیشن سے دوسرے اسٹیشن پر پہنچے تو ریوتے حکام اس بتی کو جلتا دیکھ کر مطمئن ہو جائیں کہ ٹرین کو کوئی حادثہ پیش نہیں آیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version