Advertisement

بچوں کی صحت کے لئے چلنا کتنا ضروری ہے؟

بچوں کی صحت

رات کو سونا بچوں کے لیے بہت ضروری ہے کیونکہ رات کے دوران بچوں کا جسم بڑھتا ہے جبکہ پیدل چلنے اور کھیل کود سے بچوں کے جسم کو ضروری توانائی ملتی ہے اور سستی و کاہلی دور ہوتی ہے۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ چلنے سے بچے کی پٹھوں میں نرمی، لچک اور ہڈیوں کی طاقت میں مدد ملتی ہے۔ یہ قدرتی طور پر رات کے وقت بچے کی نشوونما میں بھی سہولت فراہم کرتا ہے، لہٰذا بچہ ناقص نشوونما اور چھوٹے قد کا شکار نہیں ہوتا ہے۔

ماہرین کے مطابق بوں کے چلنے کی عادت ان کی نشو نما میں مدد کرتی ہے اور ان میں لچک پیدا کرتی ہے۔

بچے کے لیے دن میں آدھے گھنٹے تک چلنا اس کے پٹھوں کو مضبوط بناتا ہے اور وہ اپنے ہم عمروں میں خود کو مضبوط اور پراعتماد محسوس کرتا ہے۔

چلنے سے مکمل طور پر خوراک کو ضم کرنے اور اس میں جذب کرنے میں مدد ملتی ہے، جس سے بچے کو بہترین صحت ملتی ہے جبکہ کھیل کود سے بچے کو توانائی اور سرگرمی مہیا ہوتی ہے، کاہلی سے بچتے ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب  بڑوں کے لئے  ایک تحقیق سے واضح ہوا ہے کہ ایک دن میں 10 ہزار قدم چلنا ایک صحت مند عمل ہے جو کہ تقریباً 2 گھنٹے کے عرصے میں مکمل ہوتے ہیں۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں مصروف رہتے ہیں لیکن صحت مند رہنے کے لئے 8 کلومیٹر چلنا ضروری ہے جو کہ  10 ہزار قدم کے برابر ہے۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ وزانہ 4400 قدم چل کر بھی مستفید ہوا جاسکتا ہے جس کے لئے صرف 53 منٹ میں درکار ہوتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق روزانہ کئی گھنٹوں تک بیٹھے رہنے سے بھی جسم پر دباؤ بڑھتا ہے جس سے قبل ازوقت موت کا خطرہ 59 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version