Advertisement

پورے دن میں چار سے پانچ امرود کھائیں اور کمال دیکھیں

امردو میٹھا اور مزیدار پھل ہے جو پاکستان میں وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔

یہ پھل آسانی سے ہر شخص کی پہنچ میں بھی ہوتا ہے۔

امرود سے کئی فائدے حاصل ہوتے ہیں جن میں ذیابیطس اور بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنا اور معدے کی بیماریاں شامل ہیں۔

صرف پھل ہی نہیں بلکہ امرود کے پتے بھی صحت سے متعلق کچھ فوائد سے بھرپور ہوتے ہیں۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ روزانہ کتنے امرود کھانا آپ کے لئے اور آپ کی صحت کے لئے فائدے مند ثابت ہوسکتا ہے۔

Advertisement

اگر نہیں جانتے تو آج اس آرٹیکل میں ہم آپ کو اس حوالے سے آگاہ کریں گے۔

1۔ کیونکہ یہ پھل زیادہ میٹھا اور رسیلہ نہیں ہوتا ہے  اور اگر آپ اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو آپ روزانہ کی بنیاد پر 4 امرود کھائیں، اس سے آپ کے وزن میں واضح کمی آئیگی۔

2۔ اگر آپ شوگر کے مریض ہیں تو آپ دن میں پار سے پانچ امرود کھانے کی عادت اپنالیں ، کیونکہ یہ پھل جسم میں بلڈ شوگر لیول کو کنٹرول کرنے اور اسے متوازن رکھنے میں سارا دن آپ کی مدد کریگا۔

امرود کی افادیت:

امرود نہ صرف مدافعتی نظام کو مضبوط بناتا ہے بلکہ نظام انہضام کو بھی بہتر کرنے میں مدد دیتا ہے۔

امرود میں وزن کم کرنے، جلد کو خوبصورت بنانے سمیت دیگر بیماریوں کا بہترین علاج ہے۔

Advertisement

 امرود میں وٹامن سی کی ایک اچھی مقدار ہوتی ہے جو مدافعتی نظام کے صحت مند کام کو یقینی بناتی ہے۔

 امرود وزن کم کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے۔

 امرود بلڈ پریشر میں اضافے کو قابو میں رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے، روزانہ ایک امرود کا استعمال آپ کو صحت مند زندگی گزارنے میں بھی مدد دیتا ہے۔

 امرود میں پوٹاشیم اور فائبر کی موجودگی سے بلڈ پریشر کی سطح کم ہوتی ہے۔

امرود میں اینٹی آکسیڈینٹ ہوتے ہیں جو آپ کی جِلد کو بڑھاپے سے بچاتے ہیں۔

Advertisement

وٹامن سی جِلد کی مجموعی صحت کو برقرار رکھنے اور نِکھارنے میں بھی کردار ادا کرتا ہے۔

امردو جسم میں پانی کی مقدار کو برقرار رکھنے میں معاون ہوتا ہے اور آنتوں کی نالیوں کو بہتر رکھتا ہے۔

امرود سے کھانسی کاعلاج:

امرود کو اچھی طرح دھو کر اس کو باریک کاٹ لیں اور پھر ان چھوٹے امرود کے کٹے ہوئے ٹکڑوں پر آدھا چمچ شہد اور آدھا چمچ دارچینی پاؤڈر چھڑک کر دن میں کسی بھی وقت کھا لیں مگر اس کو کھانے کے آدھے گھنٹے تک پانی نہیں پیئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version