Advertisement

جانیئے، ہوائی جہاز میں کافی کیوں نہیں لے جانے دی جاتی ہے؟

آج کے دور میں انسان اپنی ضرور کا سامنا ایک ملک سے دوسرے ملک بہت آسانی سے منگوا سکتا ہے کیونکہ اب ایئر لائنز بھی کارگو کی سہلت مہیا کرتی ہیں۔

ایئر لائنز کی جانب سے مخصوص وزن اور  چند مخصوص اشیاء کی ترسیلات کی اجازت دی جاتی ہے جس کے لئے تمام دستاویزات کی کارروائی مکمل کی جاتی ہے اور یقینی بنایا جاتا ہے کوئی اسمگلنگ تو نہی کی جارہی ہے۔

لیکن ایک شے ایسی ہے جس کی ترسیل ہوائی جہاز کے ذریعے مکمل طور پر بند ہے۔

یہ شے کچھ اور نہیں بلکہ عام طور پر گھروں میں استعمال کی جانے والی کافی ہے۔

ہوائی جہاز میں کافی اس لئے نہیں کے جانی چاہیئے کیونکہ اکثر ڈرگ مافیا جہاز کے ذریعے سے ڈرگز کو دوسرے ملک لے جانے کے لئے کافی کا استعمال کرتے ہیں کیونکہ کافی ڈرگز کی خوشبو با آسانی دبا دیتی ہے اور یوں ڈرگز مافیا کو ڈرگز ملک سے لانے یا لے جانے میں مدد مل جاتی ہے۔

Advertisement

اس ہی لئے ایئر لائنز ایک مخصوص مقدار میں بیگز میں کافی لے جانے کی اجازت دیتی ہیں اور اگر زیادہ مقدار میں کسی بیگ میں کافی موجود ہونے کا اندیشہ ہو تو اس شخص کو روک کر ایڈشنل چیکنگ کی جاتی ہے جس میں آپ کو 45 منٹ تک انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version