انڈا مٹی کے اندر دبانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیے اس کا وہ فائدہ جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

گھروں میں پودے رکھنے اور گھر کے برآمدے کو باغیچے میں تبدیل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
لیکن آج کل اچھی کھاد کا ملنا بہت مشکل ہوتا ہے اور اگر مل بھی جائے تو وہ بہت مہنگی ہوتی ہے ۔
اگر آپ کے گھر میں باغیچہ موجود ہے تو ہم آج آپ کو ایک ایسی ٹپ بتانے جا رہے ہیں جو آپ کے لیے حیرت کا باعث بنے گی۔
اس کے لئے آپ ایک برتن کو 2 انچ مٹی سے بھریں۔ پھر اس کے اندر ایک انڈا رکھیں اور مٹی سے ڈھانپ دیں۔
انڈا جب اس گملے میں خود بخود سڑ جائے گا تو وہ مٹی قدرتی طور پر ذرخیز ہوجائے گی جس کی مدد سے آپ انتہائی آسانی کے ساتھ اس میں کچھ بھی اُگا سکتے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

